Select Menu

For English Language

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » احساس پروگرام میں رشتہ داروں کے نام ڈالنے پر 13 ملازمین معطل


احساس پروگرام میں بھی کرپشن، بنوں میں اساتذہ معطل۔۔۔اساتذہ اور یونین کونسل سیکرٹریز نے مستحق افراد کی جگہ اپنے رشتے داروں کو امداد کی فہرست میں شامل کیا
تفصیلات کے مطابق احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر بنوں نے دیہاڑی دار مزدوروں کا ڈیٹا جمع کرنے کے لئے ویلج کونسل سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی تھیں جن میں ویلیج کونسل کے سیکرٹریز اور سرکاری ٹیچرز شامل تھے۔
لیکن بعد میں یہ بات سامنے آئی کہ متعدد مقامات پر کمیٹی کے ارکان نے مستحقین کی جگہ اپنے رشتہ داروں کو اور صاحب استطاعت افراد کو احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شامل کیا۔
اس بات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے چھ سیکرٹریز اور ایک پٹواری کو معطل کردیا اور اساتذہ کے خلاف کارروائی کیلئے محکمہ تعلیم کو سفارش کی۔
ڈپٹی کمشنر کی سفارش ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بنوں نے چھ اساتذہ کو معطل کرکے باقاعدہ ان کی معطلی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔

پاک اردو ٹیوب Atif

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
جدید تر اشاعت
»
Previous
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں

If you have any concern! Please contact me.