Select Menu

For English Language

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » رمضان 25 اپریل سے شروع ہو گا، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

حکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 25 اپریل سے ہو گا۔ رمضان کا چاند جمعہ 24 اپریل کو دکھائی دینے کا قوی امکان ہے کیوں کہ 23 اپریل کو چاند افق پر پانچ ڈگری سے کم ہو گا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 23 اپریل کو ہو گا، جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ پروفیسر ڈاکٹر شاہد قریشی کا کہنا ہے کہ چاند 23 اپریل کی شام دنیا میں کسی مقام سے دیکھا نہیں جا سکتا۔ 24 اپریل کی شام چاند کی عمر 35 گھنٹے اور 32 منٹ ہو گی۔ 

پاک اردو ٹیوب Atif

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
جدید تر اشاعت
»
Previous
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں

If you have any concern! Please contact me.